پوسٹ – 2020-10-03

جی کیا مسئلہ ہے آپ کو، کیسی سوچیں آتی ہیں ، ذرا کھل کر بتائے اپنی کیفیات بارے۔۔۔
تیس بتیس سالہ، بظاہر ان میریڈ ماہر نفسیات نرمی سے کہنے لگی۔nnپچیس سے پینتیس ، والی ان میریڈ ،خواتین کو زندگی گزارنے کا گر سکھانا ثواب محسوس ہونے لگا ہے۔۔۔
آپ بیٹھیں میں کسی مرد ڈاکٹر کو بھیجتی ہوں
وہ دوپٹہ سنبھالتی ہوئی، کمرے سے باہر چلی گئیnn- نفسیاتی الجھنیں سے ماخوذ

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.