پوسٹ – 2020-10-04

کس طرح کی تعریف ، حقیقی/خالص کیفیات ڈیلور کر کے ، مخاطب پہ اچھا / مثبت اور خوبصورت اثر ڈالتی ہے
پن پوائنٹ کر کے ، مخصوص اچھائیوں پر بات کرنا nواہ واہ خوب خوب ، کمال جیسی ، عمومی / مصنوعی باتوں کے بجائے ، ایسے جملے کہنا جس میں درج ذیل لوازمات موجود ہوں nnاس شخص کی شخصیت/رویے/تحریر / عمل سے پیدا ہونے والے ، تاثر/سوچ/زندگی/شخصیت میں ، آنے والے بدلاو کا حقیقی/خالص ، اظہار
جس کی تعریف کی جارہی ہو ، اس کے عمل /شخصیت کی خوبی کو ، پن پوائنٹ کر کے ، مکمل جزئیات سمیت ، اسے بتایا جائے کہ ،اس کے اس عمل/خوبی کی وجہ سے وہ تعریف کا مستحق ہے ، نہ کہ ، ایک عمومی اور ہاتھ جھاڑنے والے انداز میں ، اوور آل سی بات کردی جائے ۔
مثلا ، اگر کسی شخص کی صفائی پسندی کی تعریف کرنی ہے تو اسے یہ نہ کہا جائے nتم بہت صفائی پسند ہوں ، تم جیسا اس جہاں میں کوئ نہیں ، تم بہت ڈیسنٹ ہو ،وغیرہ وغیرہ nبلکہ اسے یہ کہا جائے ، n”جو کھڑکیاں ابھی تم نے چمکائی ہیں ، کی ہی بے داغ لگ رہی ہیں nتیسری چیز
اس کے اس عمل سے پیدا ہونے والی اپنی کفییات کا اظہار بھی کریں کہ ، اس کے فلاں عمل سے آپ میں کن کیفیات نے جنم لیا ہے ۔۔ صرف لفظوں میں نہیں ، آواز/لہجے میں بھی ۔۔یہ بھی ایک بڑی وجہ ہے ، کہ ہم لکھے میں لہجے محسوس کرتے ، یہ ابنارملٹی ہے کیوں کہ، مکمل تعریف/تنقید کے لیے ، الفاظ، جزئیات کی سپیسی فیکشن ، اور آواز کی موجودگی بھی ضروری ہے nتعریفی انداز میں اپنی کیفیات کا اطہار ایسے کیا جاسکتا ہے nجب تم ، گھر کو اچھی طرح نک سک سے درست رکھتی/رکھتے ہو ، ایک ایک چیز اپنی جگہ پر ترتیب سے ہوتی ہے ، خصوصا، جب کوئی مہمان آئے تو میں بہت زیادہ خوشی اور کمفرٹ محسوس کرتا/کرتی ہوں ، کیوں کہ ، بکھرا ہوا بے ترتیب گھر ، ہمارے درمیان ، جنرلی ناخوشگوار کیفیات /آرگیومنٹس کو جنم دیتا ہےnnیہ ہوتی ہے ، ایک مکمل خالص/ تصنع سے پاک تعریف

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.