پوسٹ – 2020-10-04

ہم نے چونکہ صرف مطالعہ پاکستان پڑھا ہے، تاریخ پاکستان نہیں، اس لیے ہمیں، نہ عقل ہے نہ معلومات کہ، یہاں اسی ملک میں ، خوراک کی بوریوں سے لدے ،اونٹوں کی گردن میں ویلکم کا بورڈ لٹکا کر ان کی نمائیش کروائی گئی تھی، جس بورڈ پہnnتھینک یو امریکہ لکھا تھاnnلیکن ہم روس سے آٹا منگوانے پہ، بکواس ‘زرعی ملک’ والی بکواس کرنا حب الوطنی اور غیرت مندی سمجھتے ہیں، nہم اس وقت بالکل وہی کر رہے ہیں جو ریاست مدینہ بیچتے وقت عمران خان نے کیا تھا
یعنی بکواس۔۔۔ nتو زرعی ملک اور روسی آٹے والی بات، دراصل یہ جوابی بکواس ہے، nجو کہ ہمارا ، فطری/نسلی/قومی شعار ہے۔۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.