پوسٹ – 2020-10-05

گروانڈ فلور پر رہنے والوں کی زندگی کے تین اہم مقاصد
موٹر چلادو
موٹر بند کردو
پانی آگیا ہے ٹینک بھر لو

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.