کہانی کاری میں ، ولن ، بہت تگڑا ہونا چاہئے ، nکہتے ہیں ، ولن میں سے “واو” فیکٹر نکال دیں تو ، پیچھے ،پھر ہے بسی ہی بچتی ہے ۔۔
سننے میں آیا ہے ، بہت سے، حب الوطن ، ہیرو ، بغیر ، واو کے ولن ہونے والے ہیں :Pnدیکھتے جائیں ، بس ، کیا مزا آنے والا ہے ، چند دنوں میں فیس بک فیڈ کی صفائی کرتے ہوئے ۔
پوسٹ – 2020-10-05
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد