ملک/ملکی تاریخ کے ساتھ ریپ کرنے والے، بچے رہیں گے،
ہم آئے دن ریپسٹ کو لٹکا دو لگے کرنے میں لگے رہیں گے
ریپ کی خبروں کی ایک دم، بوچھاڑ، اس مدعے کو ، ڈالیوٹ کررہی ہے nاور ہم۔ لگے پڑے ہیں اسی ایشو پہ۔
اس ایشو پہ لگے پڑنا پرابلم نہیں،
ہرابلم
میڈیا کا
باقی ایشوز پس پشت ڈال دیناہے
پوسٹ – 2020-10-08
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد