پوسٹ – 2020-10-08

عورت کو پٹری سے اتار کر ، ڈسٹریکٹ کرنا ہو تو ، گفتگو میں ، ایک آدھ منطق پھینک دو
اور ، اگر مرد کو کرنا ہو تو ، ایک آدھ آنسو۔۔
اوئے ہوئے
ایسا جادو ڈالا رے
سرمئی ہے اجالا رے
ہوجاتا ہے

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.