پوسٹ – 2016-05-08

پتا نہیں کیوں فیلنگ سی آرہی ہے ۔۔ کہ اگلے سال تک کراچی آدھا دبئی بن چکا ہوگا۔۔ یعنی ، مصنوعی عیاشی اور ترقی کی آماجگاہ۔۔ یہاں پر عربی شہزادوں کو ملنے والے پلاٹس اور اراضی ، تیزی سے تعمیر ہوتے پلازے اور کمرشل بلڈنگز اور یہ چکا چوند۔۔ کچھ عرصے بعد جس طرح ہم دبئی جاتےہیں اس طرح لوگ دبئی سے کراچی آئیں گے ۔۔ کوئی رپورٹ نہیں کسی طرح کی خبر نہیں ۔۔ لیکن بس یہ فیلنگ بہت زور سے ہو رہی ہے۔۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.