پوسٹ – 2016-05-08

اس کی آنکھوں میں آنسو تھے ۔۔ وہ اداس لہجے میں اس چھوٹی لڑکی کی ط[ف اشارہ کرکے پوچھنے لگی ۔۔ سنئے یہ بچ تو جائے گی نا ۔۔میں نے کہا کہ یہ 1986 میں ہی مر چکی ہے ۔۔ اس کی آنکھوں میں بے یقینی کی سی کیفیت تھی ۔۔ میں نے ریموٹ اٹھا کر ٹی وی بند کردیا ۔ وہ اب بھی اداس تھی ۔۔ میں نے کہا۔۔ پاگل عورت یہ فلم ہے ۔۔اصل زندگی نہیں ۔۔ جس پر بنی ہے وہ تو 1986 میں ہی مر چکی ہے ۔۔ افسوس کرنا ہے تو اس کا کرو۔۔ یہ تو ایکٹرس ہے ۔۔ nn#women

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.