پوسٹ – 2016-05-27

ایک بھارتی کامیڈین نےبھارتی اسٹیج پر لطیفوں کے انداز میں پاکستان کی توہین کی، وہاں کے مسلمان ڈان نے اس کو اٹھایا اور اس سے زمین پر لکیریں نکلوائیں اور اس سے کہا ایک صورت میں جان بخشی ہوگی کہ تم بھارت کے خلاف کامیڈی کرو تو ہم تمھیں چھوڑیں گے ۔۔ nnیہ بات ہے کم از کم چالیس اور زیادہ سے زیادہ پچاس سال پہلے کی ۔۔ کاش اس ڈان نے اس بھارتی کو چھوڑ دیتا۔۔ غصہ کو گھول کر انتقام بناتا اور پاکستان میں stand up کامیڈِین کو سپانسر کرتا۔۔ تو آج ہمایوں سعید جیسے لوگ JAWANI PHIR NAHI AANI نہیں بنا رہے ہوتے ۔۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.