جہیز ایک لعنت ہے یہ بات ادھوری ہے ۔۔ پوری بات یہ ہے کہ جہیز اس عورت کے لیے لعنت ہے جو لالچی اور ناشکری نہ ہو لیکن جو عورت ، مرد کو پیسوں کے لیے اتنا تنگ کرے کہ مرد یا تو اس کو چھتر مار مار کر سیدھا کردے ، یا طلاق دے دے ، یا پھر حرام رستے پر لگ کر بیوی کی ڈیمانڈز پوری کرے ۔۔ اس عورت کو چاہئےجہیز لے کر آئے ۔ یا پھر کم از کم گھر کی تربیت میں سے صبر و شکر ہی لے آئے ۔۔ اوہ۔ ، عورت ؟ صبر؟شکر ؟؟ مری سادگی دیکھ کیا چاہتا ہوں ۔۔

اترك رد