بات بات میں میٹنگ ، ڈسکشن جیسی بک بک کرنے والوں کے نام nn”میں ہر چیز زندگی میں اس لیے کرپایا کیونکہ میں نے صرف کرنا چاہا اور کرگیا، مطلب گھسا اس میں اور کردیا بنا سوچے کہ کیا ملے گا ؟ کہ لکھنے کا شوق تھا، میں نے بہت لوگوں کے لیے لکھا ،کبھی نہ پیسے مانگے، نہ نام مانگا تو لوگوں کو مجھ سے کوئی دقت ہی نہیں ہوتی تھی کچھ بھی کرواسکتے تھے مجھ سے تو مجھے۔۔، میرے لیے سارے دروازے اور کھڑکیاں کھلے تھے کیوں کہ میں سب کے لیے کچھ بھی کردیتا تھاچائے بنانے سے لے کر کے کسی کے لیے لکھنا بھی ہو۔۔ میں نے پوری کی پوری فلمیں لکھی ہیں جن پر میرا نام نہیں ہے اور نہ ہی روپے ملے اس کے۔۔ تو وہ سب میں کرتا تھا اور پیسے سے میرا لگاو نہیں تھا تو اس لیے چیزیں بہت آسانی سے ہوتی گئیں”۔nn-انو راگ کے شپ

اترك رد