پوسٹ – 2016-06-13

جو جو قرقے باز “شلوار اتارنے” کی بات پر مناظرے کر رہا ہے ۔۔۔ چاہے وہ اس کے حق میں ہو یا مخالف۔۔ اس سب کی میں ۔۔ بیپ بیپ بیپ ۔ ان کو identify کرکے ملک سے باہر کردو ۔۔ قسم سے چاہے ملک ریگستان بن جائے ۔۔ گندگی نہیں چاہئے

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.