مجھے نہ قادیانیوں کے زیادہ concept پتا ہیں نہ ہی زیادہ علم رکھتا ہوں ، اتنا معلوم ہے کہ یہ لوگ مرزا کو نعوذ باللہ نبی مانتے ہیں اور جونہیں مانتا اس کو برے القابات سے پکار کر دائرہ اسلام سے باہر کردیتے ہیں ۔
میرے لیے ان کی ایسی تیسی پھیرنے کے لیے یہ کافی ہے کہ یہ لوگ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو آخری بنی نہیں مانتے ۔ باقی علمی بحثیں مولویوں پر چھوڑتا ہوں ۔ میرے لیے تو ہر وہ بندہ قابل مذمت اور مرمت ہے جو اشھداللہ اللہ محمد الرسول اللہ میں مرزائیت کا پیوند لگا تا ہے ۔۔
پوسٹ – 2016-06-14
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد