ہمیں اس وقت اپنے تمام فقہی اختلافات بھلا کر اس فری فنڈ کی بحث کا مقابلہ کرنا چاہئے کہ قادیانی کو ریاست نے جس اوقات پہ رکھا ہے صحیح رکھا ہے ۔۔ میڈیا میں بحث ایسے ہی نہیں چھیڑی گئی ۔ ہے ۔۔ ہمارا اختلاف دیوبندی ، بریلوی ، شیعہ ، اہل حدیث سب سے ہے ۔۔ دائرہ اسلام سے باہر نظر دوڑائیں تو کفار اور مشرکین میں ہندو عیسائی اور یہودی بھی آتے ہیں ۔۔ لیکن ایسا کیا ہے اور کیوں ہے کہ قادیانی ایک بار پھر میڈیا کی بحث کا محور بن رہے ہیں ۔ ذرا اس پر سوچیں بجائے اس بحث میں انوالو ہونے کے ۔

اترك رد