میں بہت ہی خبیث الدھر آدمی ہوں ۔ دنیا کا کون سا نشہ ہے جو میں نے ٹرائی نہیں کیا ۔۔ بدکاری کی دلدل میں گھٹنے گھٹنے پھنسا ہوں ۔۔ نفس کا غلام بھی ہوں اور بھنورا فطرت بھی ..آپ میری بجائیں مجھے تبلیغ کریں ۔ مجھے ذلیل کریں جو کرنا ہے کریں ۔۔ مجھے گالیاں دیں اور بدلے میں لیں ۔۔ لین دین کریں ۔۔ جو کرنا ہے کریں میرے فرقے کو برا بھلا کہیں میرے ذاتی معاملات کو ایکسپوز کر کے مجھے ذلیل کریں ۔۔ میں آپ سے بات کروں گا۔۔ ضرور کروں گا۔۔ لیکن میری ذاتی بغیرتی کو ڈھال بنا کر آپ نے اگر ناموس رسالت پر حملہ کر کے قادیانیت یا الحاد کا منجن بیچا ۔۔ یا کسی بھی طرح کی انسانیت پڑھانے کی کوشش کی تو بس پھر آپ دیکھئے ۔۔ میں کرتا کیا ہوں آپ کے ساتھ ۔۔ جس فورم پر آپ اس فورم پر میں ۔۔ پھر آپ سے بات ہوگی ۔۔ آپ کی ایسی تیسی کر کے ۔۔ فیس بک ہو یا فیس ٹو فیس ۔

اترك رد