حد ہے ہار قاری ڈار صاحب کا نام قاری ہوشیار صاحب ہونا چاہئے ۔۔ ان کو شنید ہو کہ انہوں نے جتنوں کی آئی ڈیز بلاک کی ہیں ۔۔ ان سب کے پاس دو دو بیک اپ آئی ڈیز ہیں ۔۔اور فیس بک پر بلاک کرنے کے باوجود آئی ڈی دیکھنے کا ایسا کوئی شاہکار طریقہ موجود ہے کہ آپ کی سوچ ہے ۔۔ کم کتنے بلاک مارو گے ۔۔ ہر ای میل سے اکاوئنٹ نکلے گا ۔۔ nچلیں ایک آئیڈیا مجھ سے لے لیں ۔۔ مارک زکر برگ کو میسج کریں کے وہ آپ کی پسند کو فیس بک کے ٹرمز اند کنڈیشن میں ڈال لیں ۔۔ لول ۔۔ پھر ہی کچھ ہو سکے ۔۔ گا ۔۔ اس کے بعد ہم آپ کو گوگل سے اپروچ کریں گے ۔۔ پھر آپ کو گوگل کے سی ای او سے بات کرنی پڑے گی ۔۔ جو کہ ہندو ہے ۔۔ اوہ یعنی آپ کو مودی کو اپروچ کرنا پڑے گا یا پھر نواز شریف کو۔۔ پھر کہیں جا کر آپ اس قابل ہو سکیں گے کہ ہمارا فیس بک سے خاتمہ یا ہمیں بلاک کردیں آپ کی آئی ڈی سے کچھ بھی بلاک نہیں ہم سب دیکھ رہے ہیں ۔ کہِیں تو اسکرین شاٹ لگا دیں ؟ اوہ کہیں میں آپ کو harass تو نہیں کر رہا ۔۔ لول مذاق تھا قاری صاحب غامدیت کا نمبر بعد میں آئے گا پہلے ذرا ان قادیانیوں سے نمٹ لیں آپ لوگوں تھوڑے کم ضرر رساں ہیں ۔۔ لیکن لسٹ پر ضرور موجود ہیں فی الحال صرف مانیٹرنگ پر اکتفا ہے ۔۔ باقی اگر آپ حکم کرین تو بلاکڈ آئی ڈی کے باوجود آپ کی وال پر یہ اسٹیٹس پہنچا دیا جائے گا ۔۔ ہا ہا ہا ہا (جی یہ وہی تھرڈ کلاس ولن والی ہنسی ہے جو ریپ کرتے ہوئے نکلتی ہے ۔۔ ہیروئین کے کپڑے پھٹتے ہوئے دیکھ کر )nnانکل قاری ہوشیار صاحب ۔۔ کان وغیرہ صاف کر کے سن لیجئے ۔۔ میں نے تو ویسے بھی کچھ نہیں کہا آپ کو۔۔ آپ کا اسٹیٹس دیکھا جس میں آپ نے میرا نام لے کر مجھے سو کالڈ ایکسپوز کرنے کی کوشش کر کے دو چار طنز مارے ہیں ۔۔ سرکار۔۔ یہ باہر بیٹھ کر تو آپ ایف آئی آئے کے بھرم بھی نہیں دے سکتے ۔۔۔ ہم تو پاکستان میں ہے ۔۔ جہاں ایف آئی اے کہتی ہے ۔۔ کہ بہت ساری ویب سائٹ بلاک ہیں ۔۔ اور لوگ وہاں سب یوز کرتے ہیں ۔۔ آپ کیا سمجھتے ہیں ۔۔ دو تین آئی ڈیز بلاک کر کے آپ اپنے فتنے پر کور ڈال لیں گے ۔۔ ہا ہا ہا۔۔ nپونکا۔ علمی دلیل تو دینی ہی نہیں ہے آپ کو اور آپ کے ان نمرودوں کو۔۔ فکر نہیں کریں ۔، بہت قاری آئے بہت گئے ۔۔ کاش جبہ پہننے سے کسی کی عزت بڑھتی تو بولٹن مارکیٹ پاس ہی ہے ۔۔

اترك رد