میرے ایک کیوٹ سے اعتدال پسند اور بیچ کی بات کرنے والے دوست کا اسٹیٹسnn”انسان اچھے ہوتے ہیں بس وقت خراب ہوتا ہے”nnاس میٹھے میٹھے بھائی کو یہ جواب ۔۔nnرحم مادر میں روحیں نہ سعید ہوتی ہیں نہ شقی ، بس ان کا وقت خراب ہوتا ہے nnقابیل بہت اچھا تھا بس اس کا وقت خراب تھا nسامری بھی اچھا بس اس کا وقت خراب تھا
قوم لوط والے جو فرشتوں پر ہاتھ صاف کرنے کے چکر میں تھے وہ بھی بہت اچھے تھے بس ان کا وقت خراب تھا ۔۔ nحضرت صالح کی اونٹنیوں کی کونچیں کاٹ ڈالنے والے ، وہ سب اچھے انسان تھے بت وقت خراب تھا ۔ nارے وہ اپنا نمرود۔ اس کا وقت خراب تھا۔ ورنہ بندہ تو بہت سالڈ تھا وہ nچلو اسلامی چھوڑو ۔۔ ادھر آو زرا یہ اپنا ہٹلر۔۔ یہ کوئی برا آدمی تھوڑی تھا۔۔ بس وقت خراب تھا ۔۔ اور ہاں وہ جنرل تانس ۔۔ وہ بھی بیچارہ وقت خراب ہونے کے نتیجے میں “نارمل شہریوں” پر بمباری پریکٹس کرنے لگا۔۔ اچھا آدمی تھا وہ ۔۔ ہے نا بس وقت خراب تھا اور ان کا بھی جس پر بھائی نے فل بلوم بمباری کی تھی ۔۔ لول nاور ہاں یحیی خان ۔۔ آپ کا وردی بدل بھائی ۔۔ کافی اچھا آدمی تھا بس وقت خراب تھا جو مشرقی پاکستان فارغ کردیا۔ ارے میں مشرف کو کیوں بھول رہا ہوں ؟ وقت خراب تھا پاکستان کا ۔۔ تبھی تو بندہ 1999 مجاہد بن کر آیا اور اپنا ہی ملک فتح کر لیا ۔۔nnابے بھائی ایسے درویشوں سے دور رہا کر “بندے اچھے ہوتے ہیں بس وقت خراب ہوتا ہے “nاشفاق احمد کی سستی فوٹو کاپی ۔۔ اور ہاں ابو جہل بھی اچھا تھا اور ابو لہب بھِی بے چارے کا وقت خراب تھا ۔۔ nnیار تو پلیز کسی دن ویلا مصروف صوفی نہ بن جان
پوسٹ – 2016-06-24
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد