دنیا میں دو طرح کے لوگ ہیں nn- رستے میں بائیک خراب ہوگئی تو کیا ہوگا n- ایسا روٹ پکڑتا ہوں جہاں مکینک زیادہ ہوں ۔ nnآپ کون سی ٹائپ کے ہیں ؟nn سستی کامیڈی کو انفرادیت کا نام دے کر کمنٹ کرنے والوں کے کمنٹس درکار نہیں ۔۔ کوئی باز نہ آیا تو جواب افطاری کے بعد دیا جائے گا۔۔ جب شیطان سوا نیزے پر ہوتا ہے ۔

اترك رد