اللہ مجھے معاف کرے ۔۔ ایک عجیب سے ڈرامے کی ایک عجیب سی اپی سوڈ کا ایک چیپ سا سین دیکھ بیٹھا ۔۔ لڑکی کا نام دعا تھا۔۔ اس کے شوہر نے اس کو غصے میں اچانک سے طلاق دے دی ۔۔ ٹی وی دیکھتی ہوئی خواتین آبدیدہ ہوگئیں اور لگی مرد ذات کے لتے لینے ۔ کہ دیکھو بچی کا گھر برباد ہوگیا۔۔ ڈرامے کے مطابق قصور لڑکے کا ہی تھا۔۔ مجھ سے دعا کے آنسو دیکھے نہ گئے ۔۔ میں نے جھٹ سے اس کو اپنا نام دینے کی باآواز بلند آفر دی۔۔ اس کے بعد چراغوں میں روشنی نہ رہی ۔ یار میں تو آپ کی آبدیدہ نگاہوں کا پاس کرتے ہوئے اس کو سہارا دے رہا تھا۔۔ ایک مرد ظالم نکلا اور دوسرا اس مظلوم کو پناہ دینے لگا تو بھی مرد غلط اے کی بکواس ہے ۔۔

اترك رد