تھوڑا آسرا کرنے دو نا پلیز ۔۔ nnدیکھو جی بات بالکل دو جمع دو چار کی طرح ہے ۔۔ میرا کسی قسم کا کوئی تعلق ادب اور اخلاق سے نہیں ہے ۔۔ لکھنے سے زیادہ ٹائپ کرنے پر یقین ہے اور وہ بھی زیادہ تر ادھر ادھر سے سن کر۔ اپنے پلے کچھ نہیں ہے ۔۔ سو سب بلے بلے ۔۔ وہ کہتے ہیں ہے نہ ۔۔ نہ ہوے سوچاں تے بس موجاں ای موجاں ۔۔ تو ہی سین ہے ۔ اپنا ۔۔ نہ پڑھنے سے شغف نہ لکھنے کی طلب ۔۔ مال نہیں چاہئے ۔ غنیمت میں اگر رادیکھا آپٹے مل جائے تو کیا کہنے اور ہاں وہ پاروتی امٹکن ۔۔ بس میں انتظار میں ہوں کہ ہم کب لال قلعے پر جھنڈا لہراتے ہیں ۔۔ اور ان سب کو باندیاں بناتے ہیں ۔ سنا ہے پھر نکاح کا بھی رولا نہیں ہوتا۔۔ کھاو پیو موج کرو۔۔ خیر تو میں کہہ رہا تھا۔۔ خیر اب کیا کہوں رادھکا آپٹے آپ کی بھابھی بیچ میں آن پڑیں ۔ کچھ کہنے کو بچا نہیں ۔۔ ہاں ہاں یاد آیا۔۔ وہ اللہ میاں ایک بات تو بتائیں یار۔۔ اتنی کڑی نگرانی کیوں رکھی ہوئی ہے سرکار ۔۔ ابھی گناہ صرف آنکھوں میں ہوتا ہے کہ آپ بائک کہیں نہ کہیں لگوا دیتے ہیں ۔۔ چوٹ سے بچالیتے ہو لیکن تنبہہ کرادیتے ہو کہ منے ۔ اوقات میں رہ ۔۔ یار آپ ہی بتاو کتنا اوقات میں رہوں ؟ کیسے رہوں۔۔ یہ ان عورتوں کو بھی بند کردیا کرو رمضان میں ۔۔یا کم از کم پاکستان میں قانون پاس کروادو کہ رمضان میں عورتیں گھروں سے نہ نکلیں کم از کم رمضان میں ۔ حد ہے یار رحمت سے نجات کا عشرہ آگیا لیکن ان سے نجات نہ ملی ۔ اوپر سے آپ سی سی ٹی وی لیے بیٹھے ہو ۔۔ کہ جہاں منا چوکا آپ نے فورا۔ بلکہ فورا سے بھی پیشتر کن فیکن کا مظاہرہ کردیا۔۔ ان کو بھی تو سمجھاو کہ نہ کیا کریں ۔۔ایسے کام کہ بائیک پہ بیٹھا بندہ رکشے کی ونڈو شاپنگ کر بیٹھے ۔۔ ہمیں فورا پکڑ لیتے ہو آپ گردن سے ۔ آپ کو پتہ تو ہے گناہ بے لذت کے ہم قائل نہیں ۔ الزام لگے گا تو مست مزا مار کر لذت لیں گے ۔ تاکہ گناہ گار ہوں تو حق سے ہوں ۔ یار آپ کے پاس بھی تو وجہ ہو نا ہمیں سزا دینے کی ۔ ٹھیک ہے آپ بے نیاز ہو ۔ آپ کو فرق نہیں پڑتا۔۔ اپنی مرضی ہے آپ کی ۔ جس کو پکڑو جس کو چھوڑو کوئی کچھ نہیں کہہ سکتا ۔۔ لیکن بڑی سرکار آپ کے ہی تو قوانین ہیں نا میں تو انہیں پر چلنے کی بات کرتا ہوں ۔۔ کہ گناہ بے لذت کیوں ۔ ؟ لذت والا گناہ ہو تو آپ سے توبہ کرنے میں بھی مزہ ہے ۔ نہیں توبہ تو ویسے بھی کرلیں گے مسئلہ نہیں ہے کوئی ہمارے بیچ کون سا انا والا معاملہ ہے۔۔ بس وہ میں یہ کہہ رہا تھا کہ تھوڑا آسرا کرلیا کرو آپ ۔۔ تھوڑی سی تو ڈھیل چھوڑا کرو ۔۔ آپ کو پتا تو ہے کہ آنا تو آپ کے پاس ہی ہوتا ہے ۔۔ ہم نے ۔ نہیں آتے تو آپ کو پتا ہے ۔ کون سا چارہ ڈالنا ہے آپ نے ۔ جو ہم کچے دھاگے سے بندھے چلے آئیں گے ۔ بس تھوڑا سا آسرا کرنے دیا کرو۔۔ پلیز ۔۔

اترك رد