“یارمجھے جسم کی طلب نہیں ۔۔ بس ایک خیال رکھنے اور پیار کرنے والی چاہئے ۔۔”nnواٹ دا بیپ بیپ بیپ ۔۔ ایسے لوگ بھی ہوتے ہیں ؟؟ واٹ دا ۔۔ واٹ دا ۔۔ واٹ دا۔۔ nپچھلے تین سال میں ایسے پانچ ابنارمل سامنے آئے ہیں ۔۔ اور یہ بیماری تیزی سے لڑکوں میں سرائیت کر رہی ہے ۔۔ ابے کون لوگ ہو تسی اوئے ۔۔ بندہ ان سے پوچھے ۔۔ او بھائی ۔۔ تو اولاد کیا جہیز میں منگوائے گا ۔۔ یا وائی فائی سے ڈاون لوڈ کرے گا ۔۔ قسم سے یہ وہی کلاس ہے جو سمجھتی ہے ۔ کہ لڑکیاں آج بھی ایسی باتوں سے ایمپریس ہوتی ہیں ۔۔

اترك رد