پوسٹ – 2022-06-20

پاکستانی مرد کی اکثریت احمق ، کمزور اور غیر ضروری حساسیت سے بھرپور ہے ، اس لیے وہ اپنی وومین کو empower نہیں کرسکتا، لیکن فیس بک پر دوسری عورتوں کو empower کرتا پھرتا ہے ۔۔
پاکستانی عورت ، سرکش ہے اس لیے اس کو ساری empowerment اپنے میکے سے چاہئِے ہوتی ہے nاور وہاں جو مرد اسے empower کررہے ہوتے ہیں ، وہ پہلی قبیل کے مردوں سے زیادہ احمق ہیں ۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.