پوسٹ – 2022-06-20

عورت کی کئیر نہ کرنا ، اس کی پراپر ذمے داری نہ اٹھانا بھی خرابی ہے
اور وقت ، ضرورت پڑنے پر ، iron hand سے ڈیل نہ کرنا بھی ایک کمزوری ہے
مرد کو ذمے دار ، قوام ، رہنما ، لیڈر بنا کر بھیجا گیا ہے
اس لیے ، نرمی سختی تلخی مٹھاس سخت فیصلے ،
ان سب کا امتزاج گھر کو بنائے رکھنے میں مددگار ہوتا ہے
کسی ایک extreme پہ گیا تو کام خراب
یاد رکھیں nمرد اس لیے قوام نہیں , کہ وہ مرد ہے
وہ ، قوام ہے ، اس لیے مرد ہے۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.