پوسٹ – 2022-04-10

بچپن سے سنتے آرہے ہیں ، دوسرے شہروں کی نسبت کراچی میں سیاسی شعور زیادہ ہے۔
پہلے تو اس بات پہ پونکا۔
کہ کراچی میں،سیاسی کیا ، عمومی شعور بھی کسی اور شہر سے زیادہ ہوگا ۔ nتھڑوں، گلی محلوں، چائے کے ہوٹلوں پہ بیٹھ کر، non productiveبکواس کرنے ، کو سیاسی شعور یا شعور نہیں کہتے ۔۔n nدوسری بات یہ کہ nnسیاسی شعور ہونے کا
کا دوسرا اور حقیقی مطلب یہ ہے کہ کراچی والے نسبتا، زیادہ فاتر العقل ہیں، یہ جانتے ہوئے بھی کہ پاکستان میں ہر سیاست دان / پارٹی کا حقیقی کا کنٹرول سینٹر ، محکمہ زراعت ہوتا ہے، خواہ وہ پارٹی، آغاز میں کتنی ہی مخلص ہو، پھر بھی یہ کراچی والے،ہر بار ، ہر دور میں ، ٹرک کی بتی کے پیچھے لگ کر ٹائم ضایع کرتے ہیں، ،

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.