عمران خان سے بہتر آپشن ہے کوئی ؟nnچلیں اس فراڈ/ناقص دلیل/احمقانہ سوال/ کا خاتمہ کرتے ہیںnnایسی بات کرنے والے سے یہ سوال کریں nکیا عمران خان بہتر آپشن کے طور پر نہیں ابھرا تھا، کیا اس نے یہ دعوی نہیں کیا تھا کہ ، میں بہتر آپشن ہوں ، مجھے منتخب کرو ۔
کیا تھا نا ؟
اب اگر یہ فراڈ پارٹی یہ کہتی ہے کہ n”عمران خان سے بہتر آپشن کوئی ہے تو اس کو ہم ووٹ دیں گے لیکن پرانے چور قبول نہیں “nیعنی تم خان سے بہتر آپشن کا سوال کرتے ہو ، تو تم مان رہے ہو ، کہ خان اب بہتر آپشن نہیں رہا ، اس لیے اس سے بہتر چاہئے nتو خان اگر بہتر آپشن نہیں رہا ، تو پھر کیا وہ پرانے بدتر آپشنز والی category میں چلا گیا ؟
یا پھر ، تم لوگوں کی ناقص عقل یہ کہتی ہے کہ nنہیں nعمران کے علاوہ جتنی پارٹیاں ہیں nوہ ایک الگ کیٹگری میں بدتر ہیں nاور عمران چونکہ n”کاش آپ میرے ابو ہوتے” nوالی کیٹگری میں ہے ، اس لیے کے ، “کم بدتر” والی کیٹگری بنائِ جائے ، nجو بہرحال ، پرانے چور ٹولے سے بہتر ہی ہو۔
ایسا ہے کیا ؟
اگر ایسا ہے تو عمران خان اپنے جن کرتوتوں کی وجہ سے n”کم بہتر کی کیٹگری میں آیا ہے “nان کرتوتوں پہ پہلے جواب دہی تم لوگوں سے کیوں نہ ہو
پہلے یہ رائتہ صاف کرو، پھر بات کرنا ، عمران سے بہتر آپشن کون ہے ؟
پوسٹ – 2022-04-10
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد