عمران خان اور جن سب کے خلاف یہ (سو کالڈ) کھڑا ہے کل کا مرتا آج مرے، پی ٹی آئی اور اس کی حریف سیاسی جماعتیں ، کل کی غرقاب ہوتی آج غرقاب ہوں، nکسے پروا ہے،
اصل جو گند ان سب نے اور خصوصا عمران خان نے پھیلایا یے، وہ گند جو نسلوں پہ محیط ہے nیعنی بت پرستی ، nیعنی اکابر پرستی nیعنی غلط کو غلط کہنے کی جرات ختم ہوجانا
یعنی صرف میرا لیڈر فرشتہ باقی سب دجال ( سب سے زیادہ یہ مذہبی طبقے میں ہے خصوصا سیاسی گند میں شامل مذہبی طبقہ)nشفافیت کا خاتمہ
مصلحت اور حکمت کے نام پہ ٹال مٹول اور سب سے بڑھ کر
مطالعہ ، حقیقی مطالعہ، موازنہ کے لیے مطالعہ
تاریخ (حقیقی ، عسکری نہیں)nnاس کا شوق نہ پیدا کرنا
فکری شدت پسندیn) جو کہ مسلح شدت پسندی سے کہیں خطرناک ہوتی ہے
اور بھی بہت کچھ nیہ غلاظت جو اس ملک کی تمام سیاسی پارٹیوں نے، اور گذشتہ برسوں سے عمران خان نے پیدا کردی ہے، انتہا کی سرکشی ،بھیڑ چا۔۔ بت پرستی وغیرہ nnیہ پوری کی پوری نسل جو آج اٹھارہ سے تیس کے درمیان ہے،
ان لوگوں نے بدلتے ادوار یعنیparadigmn shift کے ساتھ کیا قدم ملانے ہیں ؟
یہ ہے اصل نقصان ۔
ورنہ عمران خان، اس کی پارٹی اور اس کے حریف ، کل کے مرتے آج مریں۔۔۔ کیا فرق پڑتا ہے ، یہ نسلوں پہ محیط نقصان کیسے پورا ہوگا،
ظاہر ہے جتنے یہ جاہل اور بت پرست ریں گے اتنے زیادہ عمران خان ان پہ حکومت کرتے رہیں گے
پوسٹ – 2022-04-09
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد