پوسٹ – 2022-04-05

آج کل کے دور میں، پاکستانی معاشرے، حتی کہ رشتے داریوں، دوستیوں وغیرہ تک کا ،جو حال ہوچکا ہے یعنی
، جتنی toxcity پیسو اگریشن، nمنفیت، nمنافقت،n حسد، کوٹ کوٹ کر بھر چکا ہے،
ایسے میں، انفرادی طور پر حاصل ہونے والی ،n مثبت کیفیت / خوشی/ کامیابی (خصوصاً پروفیشنل)n ، شخصی بہتری، بہت ہی زیادہ سنبھال کر رکھنے والی چیز یے اسے سوشل میڈیا پہ شئیر کرنا، ایسا ہی ہے جیسے آپ نے لٹیروں کے بیچ اپنی قیمتی متاع کھلی چھوڑ دی ہو۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.