آخری بال تک لڑنے کی باتیں اس وقت سمجھ آتی ہیں ، جب کہ ، گزشتہ اوور میں اتنا سکور کرلیا ہو کہ اب محض چھ ، سات رن چاہئے ہوں اور ایک بال بچی ہو
یا پھر ، ایک یعنی آخری اوور میں چھ چھکے یا ایک دو نو بال کے رن جمع کر کے اسکور بنا کر میچ جیتا جا سکے nپر یہ ہوتا اسی وقت ہے کہ جب گزشتہ بیس یا پچاس اوور میں میں اتنا اسکور کرلیا ہو nاگر بیس یا پچاس اوور میں سے ، پچیس تیس اوور، nصرف ، پچ خراب ہے nبالر کرپٹ ہیں nامپائر راشی ہے nمیری ٹیم بری ہے nیہ سب رنجی رونا کیا جاتا رہا ہو ، اور سکور نہ بنایا ہو تو ، آخری بال تک لڑنے کی باتیں ، محض بکواس ہوتی ہیں :)nاسی نسل کا ایک اور نیازی سقوط ڈھاکہ ہوچکنے کے بعد کہتا تھاn”بھارتی ٹینک میری لاش سے گزر کر مشرقی پاکستان میں داخل ہوںگے “nجب کہ اس وقت تک ، بھارتی فوج جنگ جیت چکی تھی — nجھوٹ شاید ان کے ڈی این اے میں ہے ۔
پوسٹ – 2022-04-01
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد