گفتگو کی طلب ہونا، عموما، چند وجوہات کی بنا پہ ہوتا ہے۔
اپنا موقف بیان کرکے خود کو نمایاں کرنے کی کوشش
غیر متعلقہ افراد کی تصیح کرنے کی بےثمر خواہش nاندرونی تنہائی کا مداوا کرنے کی کوششnnجبکہ اگر آپ اگر اپنی ذات کے لیے انتہائی دلچسپ ہیں
آپ کے ذہن کی دنیا، عمیق سا طلسم ہوشربا ہے
آپ جانتے ہوں کہ اطمینان کیا ہے،
آپ کو سمجھ ہو
اپنی نفسیات کو دلچسپ کیسے بنایا جا سکتا ہے
ذوق مطالعہnnضروریات زندگی میں کمی (صبر نہیں قناعت)nایثار (جہاں ضروری ہو)nروحانی بالیدگی
اچھے ٹی وی شوز
لکھنا لکھانا
کوکنگ
آرٹی کرافٹس کا شوق
ڈیکوریشن کا شعف
یعنی کوئی بھی تخلیقی شوق۔۔
اچھی فلمیں (ظاہر ہے وڈیو کتاب کا نعم البدل نہیں ہو سکتی پر انکار نہیں اہمیت سے)nاپنے سکل سیٹ کو بہتر سے بہتر بنانے کی کوشش
جسمانی صحت کی طرف توجہ
بہتر اور مناسب نیند
سفر کے شوقین ہیں تو بھانت بھانت کے کوچوں کی آوارہ گردی۔
فنون لطیفہ
اور اسطرح کی بہت سی ایسی چیزیں جو انسانی ذہن کا حقیقی توشہ ہوتا ہے۔nnتو یقین کیجیے آپ کا کسی سے گفتگو کرنا تو دور کی بات۔ ملنے کا بھی دل نہیں کرتا۔
اس کی وجہ غرور یا ایسی کوئی منفیت نہیں۔
بلکہ ، خود میں ڈوب کر پاجا سراغ زندگی۔ والا معاملہ ہے
پوسٹ – 2022-02-17
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد