پوسٹ – 2022-02-14

ننھے منے کچے پکے کنوارے رفیقو آج، nدو چیزیں سوچنا nنمبر ایکn تمھارے ناظمین یا ان جنرل، پارٹی پالیسی، یوم حیا کے بجائے یوم نکاح منانے پہ اصرار کیوں نہیں کرتے ۔
نمبر دو nتمھارے شادی شدہ (خصوصا نوبیاہتا ناظمین یا ناظمات)nکو ہر ویلنٹائن ڈے پر ، یوم حیا منانے کا دورہ، کنواروں کی نسبتاً کم پڑتا ہے یا زیادہ ۔۔۔۔ nایسا کیوں ؟
نوٹ: ایسی باتیں پبلک میں لکھنے سے، آپ کوn’مناسب فورم پہ بات کریں والا ابلیس روکے گا’

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.