لیٹ اٹ گو کیجئے ، اگنور کیجئے ، درگزر سے کام لیجئے دل صاف رکھئیے ، ، بالکل ، کیجئے ، معاملات ، بہت بہترین رہتے ہیں nکم از کم ، دل صاف رکھنے سے ، منفیت گھِیرا نہیں ڈالتی nپر یاد رکھیں nدل جتنا صاف رکھنا ہے ، دماغ اتنا ہی شارپ رکھیں خصوصا یاد داشت
اس کی وجہ ، یہ نہں کہ ، آپ نے کینہ پالنا ہے ، بغض رکھنا ہے ، یا پھر چن چن کر بدلے لینے ہیں
اس کی وجہ محض n”پیٹرنز” یاد رکھنا ہیں اور ان مخصوص پیٹرنز کے Behalf پر ، دوسرے سے راہ رسم یا تعلق مضبوط کرنا ہے nختم کرنا ہے یا محدود کرنا ہے nاس کا فیصلہ کیجئے ۔
وجہ ؟
عموما، پاکستان کے اکثر لوگ “جانے دیں معاف کریں ، درگزر سے کام لیں ” nجیسی باتیں ، اس لیے نہیں کرتے کہ nوہ بڑے کوئِ نرم خو، کشادہ دل یا اعلی ظرف ہیں nیہ موسٹلی اس وقت کرتے ہیں جب “کرپشن” یا تو ان کی اپنی ہو ، nیا پھر یہ اسے کے براہ راست “affectee” نہ ہوں ، nیہ حقوق العباد اور نرم خوئی کا ہیضہ ، اس وقت زیادہ ہوتا ہے nہاں اگر آپ ایسے تبلیغ ذدہ افراد کو ، nاپنے ذاتی معاملات ، جہاں یہ خود affect ہوئے ہوں ، nوہاں اپنی ہی تبلیغوں nپر عمل کرتے دیکھیں تو یقینا ان کی باتوں کو اہمیت دیں nورنہ nلیٹ اٹ گو کیجئے ، اگنور کیجئے ، درگزر سے کام لیجئے دل صاف رکھئیے ، ، بالکل ، کیجئے ، معاملات ، بہت بہترین رہتے ہیں nلیکن ، ایسے افراد کے ساتھ حساب کتاب مکمل ، کھرا رکھئیے ، کم از کم یاد رکھنے کی حد تک تاکہ ان سے بچا جا سکے ۔۔
پوسٹ – 2022-01-23
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد