پوسٹ – 2022-01-06

خوابوں تک پہ مرد قبضہ جمائے بیٹھے ہیں۔ اب بھلا یہ بھی کوئی بات ہے یار۔
بندے کو ایک تو خواب نہ آتے ہوں، اور جب کبھی مہینوں میں ای
ک آدھ بار آئے وہ بھی دودھ جلیبی انجیر کھانے کے بعد، اس خواب میں بھی ماہر نفسیات آجایے اور وہ بھی مرد۔۔ لعنت ہے میری زندگی پہ ۔
یار فرحان بھائی ۔۔۔ گھر بار نہیں ہے آپ کا ۔۔ نامحرموں کے خواب میں آجاتے ہیں، nیار میں پاگل ہو کر مرنا پسند کروں گا۔۔۔ میں نے کسی مرد ماہر نفسیات سے ٹھیک نہیں ہونا۔۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.