سال کے اختتام پہ ، جعلی اور منافقت بھری ، رسمی معافیوں کو فارورڈ کرنے سے پہلے ایک بار خود سے یہ پوچھئیے گاn”سال دوہزار اکیس ، بہت سے لوگ ساتھ لے گیا ،
وجوہات کئی ہو سکتی ہیں مثلاn کورونا ، حادثے ، عمر ، وغیرہ وغیرہ nآج بہت سے لوگ ہمارے ساتھ نہیں ہیں ، nچلیں ان کو تو ہم نے کیا یاد کرنا کیوں کہ ہم لوگ مصروف ہیں جعلی معافیاں فاورڈ کرنے یا ، وہ resolutions بنانے جن پہ ہم میں سے کم ہی لوگوں نے عمل کرنا ہے nخیر ، تو سوال یہ ہے کہ nکتنے لوگوں کو جانتےہیں جنہوں نے ، دوہزار بیس یعنی گزشتہ سال کے اختتام پہ ، معافیاں بھیجیں تھیں اور وہ آج آپ کے ساتھ نہیں ہیں ۔۔
پوسٹ – 2021-12-26
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد