پوسٹ – 2021-12-25

اگر آپ اپنے والدین کے ساتھ نرم خوئی اور رحم کا معاملہ اختیار کریں،تو یہ آپ کسی پہ احسان نہیں کررہے۔۔ بلکہ والدین کا آپ پہ حق ، آپ پہ حق ہے۔۔nn آپ obliged ہیں ایسا کرنے کے لیے، nاور حق ادا کرکے جتایا نہیں جاتا ۔
ایک سادہ سی مثال
حق مہر ایک حق ہے، جو آپ بیوی کو ادا کرتے ہیں ۔
تو جتاتے نہیں۔۔ کیوں کہ obliged ہیں آپ۔
اپ جاب کرتے ہیں تو جتاتے نہیں ہیں۔کیوں کہ اس کے عوض nآپ کو پیسے ملتے ہیں
اسی طرح ایمپلایر بھی جتاتا نہیں کے پیسے دے رہیں ۔۔
وہ آپ کی سروس لے رہاہے ۔
لیکن کیا آپ یہ جانتے ہیں کہ، nاولاد کے کیا حقوق ہیں ؟
یہاں کتنے افراد ہیں، جو صاحب اولاد ہیں اور جنہیں، اپنے،والدین اور اولاد دونوں کے حقوق معلوم ہیں۔۔ اور وہ انہیں ادا کرنا، احسان نہیں سمجھتے ، نہ یہ جتاتے ہیں کہ دیکھو ہم نے کیا کیا تمھارے لیے۔۔ n(حق ادا کر کے جتایا نہیں جاتا(nبتائے۔۔۔ اولاد کے حقوق nگوگل کئے بغیر۔
نوٹ: اگر اولاد کے حقوق کے لیے گوگل کرنا پڑے لیکن والدین کے حقوق، یا والدین کے حقوق کے لیے گوگل کرنا پڑے لیکن بحیثیت اولاد ، اپنے۔ حقوق فر فر یاد ہوں۔۔۔ تو یاد رکھیں، پاکستانی معاشرہ اور مولوی مذہبی طور پر آپ کو منافق اور جاہل بنا چکا ہے

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.