پوسٹ – 2021-04-27

فیس بک مارکیٹنگ – دوسرا حصہ – فیس بک پیج‎‎‎‎nnچھٹی قسطnnFacebook Creator Studio – Ultimate Guide -فیس بک پیج چلانے کے لیے مفید
فیس بک کری ایٹر سٹوڈیو سے متعلق مکمل رہنماِئی
فیس بک کری ایٹر اسٹوڈیو – نوآموزوں کے لیے تعارفی تحریر۔n- Facebook Creator Studio for Beginnersnیہ ایک طویل مضمون ہے ، جس کا فوکس ، فیس بک creator studio کے بارے میں بنیادی معلومات اور اس کے استعمال کا طریقہ ہے
اس کے ذیلی موضوعات درج ذیل ہیں
فیس بک کری ایٹر سٹوڈیو – آغاز کہاں سے کریں
فیس بک کری ایٹراسٹوڈیو کیا ہے
فیس بک کری ایٹر اسٹوڈیو تک رسائی کیسے حاصل کریں – How to Access Facebook Creator Studionخصوصیات / فیچرز
فیس بک کری اِیٹر اسٹوڈیو کا ابتدائی سیکشن – Homenپوسٹ/اشاعت کی تخلیق اور ان کی شیڈولنگ
کانٹینٹ لائبریری – Facebook Creator Studio Content Librarynاعداد و شمار کی جانچ پڑتال – Facebook Insightsnفیس بک کری ایٹراسٹوڈیو اور انباکسnMonetizaiton Sectionnمواد کے کاپی رائٹ/تحفظ کی مینیجمنٹ – نگرانی /نظم و نسق – Rights Managernفیس بک کری ایٹر سٹوڈیو کے تخیلیقی فیچرز ٹول -Creative Toolsnسیٹنگز
انسٹاگرام سے متعلق، فیس بک کری ایٹو اسٹوڈیو کے فنکشنز پر ایک نظر
فیس بک کری ایٹر اسٹوڈیو – اختتامی تحریر
ان موضوعات کی بنیادی باتوں کو مختصرا کور کرتے ہوئے آنے والے اقساط میں
جیسا کہ
فیس بک پیج کا آفیشنل میسینجر سیٹ اپ
خود کار پیغام رسانی
ویب سائٹ پر فیس بک میسینجر کی انسٹالیشن کا طریقہ
پر بات کرین گے
تو آغاز کرتے ہین
فیس بک کری ایٹر سٹوڈیو – Getting Startednفیس بک کا یہ فیچر، موبائل اور ڈیسک ٹاپ دونوں کے لیے موجود ہیں ، لیکن ، فیس بک مارکیٹنگ پروفیشنل ، کہتے ہیں کہ ، موبائل والےnFacebook Creator studio mobilenمیں بہتری کی بہت گنجائش ہے ، تو اس تحریر میں ،nFacebook Creator Studio – Desktop Versionnپر بات ہوگی
اس سے پہلے یہ سمجھ لیں کہnFacebook Creator Studio , آخر ہے کیا بلا -nFacebook Creator Studio – Introduction – تعارفی حصہ
آسان اور سادہ ترین الفاظ میں ،
فیس بک کری اِیٹر ٹول ایک ایسی جگہ ہے ، ایک ایسا ٹول ہے جو آپ کے فیس بک / اور انسٹا گرام اکاوئنٹس ہونے والی تمام سرگرمیوں کے نظم و نسق کو بنانے اور برقرار رکھنے کے کام آتا ہے
ان سرگرمیوں میں ، درج ذیل چیزیں شامل ہیں
پوسٹنگnMonetization – پوسٹنگ سے پیسے کمانا
فیس بک کی آفیشل گائیڈ کے مطابق
اس کے درج ذیل اہم حصے ہیںncreate یعنی یہاں آپ مواد تخلی کرتے ہیں ، اور پوسٹ کرتے ہیںnHome – یہاں ، آپ کی تمام سرگرمیوں کی اپ ڈیٹس ملتی ہیںnContent Library – آُ پ کے تخیلق کردہ مواد- خواہ تصویر ہو ، تحریر ہو یا وڈیو وغیرہ اس کا نظم و نسق ادھر ہوتا ہے
ِInsights – اعداد و شمار /تخمینے اور تجزئیےnInbox – یوزر/صارف/گاہک سے آنے والے فیڈ بیک اور سرگرمیوں کے پیغاماتnMonetization – یہاں فیس بک پر کی گئی پوسٹنگ پہ اگر مونی ٹائیزشین ایکٹو ہے تو اس کا نظم و نسق دیکھا جاتا ہےnRights Manager – اپنے تخلیقی آئیڈیا/کونٹینٹ/مواد/پوسٹس کے کاپی رائٹس اور حفاظتnSound Collection – مفت میوزک اور صوتی اثرات جو وڈیو میں استعمال ہوں ، ان کا مجموعہnpages – اپنے متعدد پیجز کا نظم نسق/ مینیجمنٹ اسی ایک آپشن کے ذریعے
مذکورہ بالا اہم / چیدہ فیچرز ، فیس بک کری ایٹر ٹول کا حصہ ہیں ، آپ یہ سب اسی ٹول کے ذریعے کرسکتے ہیں
دلچسپ بات یہ ہے کہ ، توجہ بٹانے والا کوئی کام اس ماحول میں نہیں ہوتا
مثلا آپ کے پرسنل اکاونٹ کے نوٹی فیکشن آپ کو نظر نہیں آتے یہ کام کرنے والوں کا ٹول ہے ، اس لیے فیس بک پر سات لکھ کر جادو دیکھنے والے اکثر اس سے محروم رہتے ہیں اور سیاسی مذہبی غیر مفید بلکہ زہریلی پوسٹنگ کرنے والوں کی پہنچ سے بھی دور ہی رہتا
ہے
کیوں کہ سب سے زیادہ ، منتشرالذہن یہ دو طبقات ہیں ادھر
فیس بک ،Creator Studio تک رسائی
اس کے دو طریقے ہیں
آسان ترین تو یہ ہےnfacebook.com/CreatorStudionدوسرا طریقہ
اپنے کسی بھی فیس بک پیج پر جائے
بائین جانب بنی ہوئی مینیو بار میں -npublishing Tools کا آپشن ہوگا
اس کو کلک کجئے
اس میں یہ ہیڈنگز ہونگیnstoriesnpostsnvideosntoolsnٹولز کے مینیو میں ، آپ کوnCreator Studionمل جائے گا
یا پھر براہ راستnhttps://business.facebook.com/creatorstudionپر کلک کیجءے
اب نظر ڈالتے ہیں ، اس کی فیچرز
سب سے پہلے آتا ہےnHomenجس کا براہ راست لنک یہ ہےnhttps://business.facebook.com/creatorstudio/homenسب سے اوپرnAll pagesnجس میں آپ جس جس پیج کے ایڈمن وغیرہ ہیں ، اس کا نام اور تعداد آرہی ہوتی ہے کہ آپ کتنے فیس بک پیج چلا رہے ہیں
اب یہ آپ کی مرضی ہے کہ ، آپ سب پیجز کی مشترکہ ، رپورٹس کے خلاصے دیکھ لیں یاnAll pages پر کلک کریں توnChoose the Pages You Want to Viewnکا آپشن آئے گا
پھر اس پیپج پر کلک کریں گے تو
ایک لسٹ کھل جائے گی ، اس میںnCollection یعنی چند مخصوص پیج کی گروہ بندی کر کے ان کے انسائٹ دیکھنے ہیں تو
یا پھر ، جس کے دیکھنا چاہتے ہیں ، اس پر چیک مارک لگا رہنے دیں ، اور جس کے نہیں دیکھنا چاہتے اس سے چیک ہٹا دیں
تاکہ آپ کے پاس تمام کی سمری نہ آئے
یہ آپ کی مرضی ہے
یہ والا آپشن کری ایٹر سٹوڈیو کے ہر پیج پر ، ملے گا ،nAll pagesnوالا ، بہرحالnCreator Studio Homenدر اصل
یہ ایک طرح سے ، آپ کے ، سٹوڈیو کا ڈیش بورڈ ہے
ڈیش بورڈ میں کیا ہوتا ہے ، ہر چیدہ چیدہ اپ ڈیٹ ، بنیادی /اہم معلومات تک رسائی کے آپشنز
یہاں بھی وہی ملے گا
انسٹا گرام کا متعدد اکاوئنٹ پہ سوئچ کرسکتے ہیں
فیس بک کی طرف سے مواد بارے تجاویز
پوسٹ /اسٹوریز کی اشاعت سے متعلق ، Create آپشن
گزشتہ اٹھائیس دن میں کی گئی پوسٹس/شِڈیول پوسٹ/nاعداد و شمار وغیرہ پر ایک مختصر سی نظر
حالیہ اشاعتیں، وغیرہ وغیرہ

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.