پوسٹ – 2021-04-27

سمجھ نہیں آتی، کہ ، بزرگان برادری تربیت پہ سوال کیوں کرتے ہیں ؟
جب انہوں نے اپنی نسلوں پہ، وقت اور پیسہ، انویسٹ ہی شخصی بہتری کے بجائے، محض ڈگری دلوانے اور پیسہ کمانے والا مائنڈ سیٹ بنانے پہ کیا ہے،

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.