پوسٹ – 2020-12-03

میں یاسر حسین کی اداکاری پر کوئی تبصرہ نہیں کرسکتا ، کیوں کہ ، میں نے لاہور سے آگے میں صرف صبا قمر کی اداکاری دیکھی ، اس لیے مجھے نہیں پتا ، یاسر حسین کیسا اداکار ہے ، ہوسکتا ہے بہت اچھے ہوں ، واقعتا، اچھے ہوں ، اس لیے کوئی رائے نہیں nلیکن ، ایک چھوٹی سی بات ، nلوز ٹالک میں ، معین اختر بننے کی کوشش کرنا ، یہ شخص ، ارطغرل والے سین کا بدلہ ، nمعین اختر اور ان کے مداحوں سے لے رہا ہے 🙁

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.