یہ چول سی لائن بہت پڑھی ہوگی آپ نے nn”مرد بڑا غیرت مند بنتا ہے ، پر سوتا اسی بستر پر ہے ، جو اس کی بیوی جہیز میں لائی ہوتی ہے “nnیہ والی پوسٹ، اکثر، آپ کو، سنگل ، شدید گلابی ، عورت کو بہت ترسے ہوئے فرینڈ زون ، ناتجربہ کار، بیس سے اوپر ، پچیس سے نیچے ، تیس کراس کر کے بھی ان میریڈ ، مرد یا پھر ، تھوڑی سی بھی لاجک سے عاری عورت کی وال پر ملے گی nnاس دوسرا اینگل یہ بھی ہے nn”پاکستانی عورتیں ، بڑی حیادار بنتی ہیں ، پر شادی والے دن ، اپنی بیٹی کو ،ایک اجنبی(نفسیاتی پیمانوں پر) مرد کے ساتھ سلانے کے لیے ، خود ابٹن مہندی میک اپ لگا کر تیار کرتی ہیں –

اترك رد