پوسٹ – 2020-10-14

لڑکا کماتا نہ ہو تو یہ مت سوچیں کہ ، شادی کے بعد سدھر جائے گا ، اس طرح بیٹٰی کی زندگی خراب مت کریں — nnیہ والی بکواس تو بہت سنی ہوگی ، آئی مین فیکٹ بھی ہے کس حد تک ، nپر بکواس اس لیے کہ ادھوری ہے nکیوں کہ ، یہی عورتیں ، جب دوسری تیسری کا سنتی ہیں ، تو پھر ان کی اس لاجک کو موت آجاتی ہے کہ n”لڑکا کماتا نہ ہو تو شادی نہ کرو”nٹھیک ہے ، لڑکا اگر بھر بھر کے کماتا ہو ، تو پھر وہ جتنی بھی کرے ، یعنی دو تین تو کرنے نا پھررائٹ، nnلیکن وہی بات ، پاکستانی عورت لاجک ، نفسیاتی عارضے جتنی خراب ہوچکی ہے nیہ چاہتی ہے ، بس اسی کو سب ملتا رہے ، اس چکر میں یہ اپنی قوم کی بجوا رہی ہے ۔۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.