پوسٹ – 2020-10-13

جذباتیت/حساسیت /ردعمل کا طاعون – آٹھویں قسط nnانفرادی معاملات میں بہت سے افراد ، اپنے اندر کی بے چینی اور تکلیف کو ، nانتہائی ، سطحی اور مضر طریقے سے ، نکالتے ہیں ، جس سے ان کے ذہنی بیمار ہونے کا اندازہ ہوتا ہے nمثلا ، وہ اپنی کیفیت کو چپ کی چادر اورڑھا دیتے ہیں ، nوہ مختلف فوبیاز کا شکار ہوجاتے ہیں جن میں سب سے اہم nCompulsion Phobia nہے یہ بہت سے ٹائپ کے ہوتے ہیں nپر سین ایک ہی ہوتا ہے ، اپنی موجودگی کا اظہار کسی طریقے سے کرنا ، خود کے سامنے ، دوسروں کے سامنے ، خود کو ، اپنی ذہنی رو کے سامنے معذور پانا، ایک ہی کام باربار کرنا ، کہ کسی طرح ، تسلی ہوسکے ۔ nیہ ایک ، جنرل ویو ہے ، باقی کمپلذن فوبیاز بہت سپیسفک بھی ہوتے ہیں ، لیکن وہ ابھی موضوع نہیں nnکچھ حساسیت کے طاعون کا شکار ، افراد جذباتی ردعمل /منفیت / بے چینی کا اظہار اس طرح کرتے ہیں کہ مستقلا اپنی ہر ہر منفی حرکت کے آگے ، دلیل ، ڈیفینس میکینیزم آن کرلیتے ہیں ، ان کے پاس تاویلوں کا ڈھیر ہوتا ہے ، جس کا ایک ہی مقصد ہوتا ہے کہ ، میں منفی ہوں ، لیکن ، میں اس لیے منفی ہوں ، کہ اس میں دوسرے کا فالٹ ہے. ,، وغیرہ وغیرہ

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.