پوسٹ – 2020-10-12

آپ نوٹ کیجئے گا ، ترکی اور سعودیہ عرب میں بیٹھے ، پاکستانی نقش و نگار والے غیر ملکیوں کو ، پاکستان کا درد ، دوسرے افراد سے کچھ زیادہ اٹھتا ہے — nوجہ ؟ nسمجھ ہی نہں آتا، ہم کون ہیں ، اصل کیا ہے ، یہاں ہیں یا وہاں ہیں
رہوں میں باہر ، بلکوں پاکستان کے مسائل پر nلیکن ، فوج اگر سیاست میں مداخلت کرے تو غلط nچیف جسٹس ڈیم بنائے تو تکلیف
پر ، میرا منہ چونکہ پاکستانی جیسا ہے ، اس لیے میں اپنی چوائس سے پاکستان چھوڑ کر جاوں گا ، لیکن پھر بھی حق جتاوں گا 🙂

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.