پوسٹ – 2020-10-07

پچیس سے اوپر کے مبینہ مرد افراد کے لیے nریلیشن کے بجائے ، شادی کا تذکرہ نہ کرنےوالے لونڈوں کا ذہنی معائنہ ، ضروری ہے ، یہ نہیں کہہ رہا کہ ، یہ نفسیاتی ہیں ، بلکہ ، معائنہ ، ریسرچ کی سینس میں ، جیسے لیب میں جانوروں کا ہوتا ہے ، کہ آخر ان میں کون سا کروموسوم مسنگ ہے ، جو یہ ، شادی/کمٹمنٹ ، کی ذمے داری کی طرف نہیں آتے nnاکیس بائیس سے اوپر کی عورتوں کا بھی ذہنی معائنہ ہونا چاہئے ، انہیں یہ کیوں لگتا ہے کہ ، ان کے پاس ابھی ٹائم ہے — اور انہیں ، شادی کی آفر ، شہوت/ڈسپریشن کیوں لگتی ہے ، ان کا معائنہ بھی ، لیب ریٹس کی طرح ہونا چاہئے ، کہ ان کی سوچ میں یہ ٹیڑھ ، کون سا کمپونینٹ مسنگ ہونے کی وجہ سے ہو رہی ہے

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.