پوسٹ – 2020-10-07

مذہب فروشی ہو، سیاسی مذہبیت ہو، پالشیت ہو، یا محض سیاسیتnnاصول تو سادہ سا ہےnnمنفیت اچھالو گے، منفیت پلٹے گیnnیہ کافر وہ کافر
یہ والی پارٹی غلط ہماری والی صحیح اور عین اسلامی
سویلین غدار، صرف فوجی محب وطن
وہ ملک دشمن ایجنڈے پہ، ہم عوام دوست ایجنڈےnnاور عوام، جنرلی کھوتا دماغ ہوتے ہیں، وہ بھی منفیت کھاتے پیتے اوڑتھے بچھاتے رہتے ہیں
اندازہ کرو، ستر سال جمع ہونے والی منفیت، اب طاقتور ہو کر، پلٹ رہی ہےnnجبہ و دستار الگ ذلیل ہو رہا ہے
سیاسی مذہبیوں کے اپنے اندر سے چیخنے کی آوازیں ہیں
حب الوطنی کا انجن کھل گیا ہے
اور دوسری پارٹیوں پہ بھی اسی چیز کی بارش ہےnnاور عوام
ایز یوزل، کھوتا دماغ، کفیوز، بے نیاز، لاتعلق، مفاد پرست، مایوس، منافقnnستر پچھتر سال کی ، انفرادی اور اجتماعی محنت ہے دیکھتے ہیں، کہاں تک جاتی ہے بات۔۔nnنوٹ: آپ بھی تو اسی پوسٹ میں، یہی سب کررہے ہو۔۔ یونیک بننے کے لیے، یہ والا کمنٹ کرنا ہو تو یہ نوٹ سے کاپی کرلینا۔ لول

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.