اسلام کو صرف اور صرف، عقلی بنیاد پر/ڈیفائن/ایکسپلین کرنےکا وہی انجام ہوتا ہے جو، محکمہ دفاع کے ایک سرکاری ملازم کا ہو رہا ہے ۔۔ nعلم/منطق تو ابلیس کے پاس بھی بہت تھا
پر وہ یہ نہ جان سکا
کہ اسلام مکمل پیکیج، ہے عقائد، احکامات، عمل،لاجک، جذبات، نفسیات سب آتے ہیں اس میں۔۔۔nnدوسروں کو گالیاں دینے کے لیے۔۔۔
صرف لیفٹ ہینڈ سائڈ ایکوئلز رایٹ ہینڈ سائڈ نہیں کرنا ہوتا ، nخیر، سرکاری ملازم رہا ہے، زیادہ سے زیادہ بھی، کتنی کریڈ ایبلٹی گین کرلیں گے بھائی صاحب۔۔۔ nاپن کو توزیادہ مزا عوام کو دیکھ آتا پے
پوسٹ – 2020-10-03
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد