اگر آپ ، پاکستانی عورت کو ، دوسری شادی بابت ، شرعی / قانونی/منطقی غرض کسی قسم کے بھی دلائل ، دیتے ہیں ، وہ بھی فیس بک پر ، تو یقین کریں ، آپ نے دوسری شادی نہیں کرنی ، آپ صرف اس سے “باتوں ” کا چسکا لے رہے ہیں۔
آپ اسی قبیل کے تھڑے ہوئے مرد ہیں ،
جو کہتے ہیں ، تھپڑ مارا تو کیا ، ہوا ، ہاتھ تو لگا دیا نا
آپ کی مردانگی خواتین کی آئی ڈی والا نام دیکھ کر سرسرانے لگتی ہے
آپ کو مزا آتا ہے ، عورت کے نام والی آئی ڈی سے ، کمنٹ در کمنٹ
فلسفہ لول ، صوفی ازم لول ، سیاسیات لول ، وغیرہ وغیرہ لول
ڈسکشن کرنے میں
وجہ ؟
اور آپ ہی جیسے زیر جامہ فطرت مرد ہیں جن کی وجہ سے ، پاکستانی عورتوں کی یہ ذہنی حالت ہوئی ہے، کہ وہ مرتی مرجاتی ہیں ، لیکن ، حلال کی طرف آنے میں سو طرح کی بکواسیات کرتی ہیں ۔
ایک گروپ کا حال
وہاں ایسے ہی موضوعات پر ، کچھ کیچوا صفت ، متعفن مرد، دوسری شادی دوسری شادی کیا کرتے تھے
صرف ایک پوسٹ لگائیn”اپنی وال پر لکھو نا جا کر ، جہاں تمھاری بیویاں ایڈ ہیں بے غیرتو”nوہاں آنے والے زیادہ تر جوابn”یار گھر سے نہیں نکلنا”nبھائی ، کیوں طلاق کروائے گا
یار، یہ گروپ اسی لیے ہے کہ ، فساد نہ پھیلے
یہ وہ مرد ہیں جن کی عمریں ، تیس کراس اور بال بچوں والے، بڑے جی باشرع وغیرہ وغیرہ ۔
اچھا ، نہیں کرنی مت کرو ،
تمھیں دے بھی کون رہا ہے دوسری عورت – لول nکوئی مسئلہ نہیں
ایسے گروپ میں ، کن بہنوں کے رشتوں کے لیے بیٹھے ہو پھر
وہی بات نا–nاپنی نحوست زدہ جوانیوں کو کہیں توتھوکنا ہے چلو جی دوسری شادی جیسے موضوع پر ذرا چسکے ہی لے لی جائیں ۔۔nnپاکستانی عورت(سب نہیں ) کا تو خیر کوئی لینا دینا ہی نہیں ایسے ڈسکشنز سے ، یہ بھی گھر کی ستائی یہاں مردوں سے بک بک میں لگی رہتی ہیں ، nکیوں کہ ، کچھ واقعتا ، سنجیدہ ، فہم رکھنے والیاں ، اور مہذب ملیں گی ایسی خواتین کبھی بھی ، آپ کو کمنٹ در کمنٹ میں نہیں ملیں گے ، اور ایسے موضوعات میں تو بالکل نہیں
سو کل ملا کر بات یہ ہے کہ nnاس مدعے پر ، قصور ، مرد کا زیادہ ہے ، عورت کا کیا ہے ، اسے جہاں لگاو لگ جاتی ہے — nفطرت ہے اس کی —
پوسٹ – 2020-10-01
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد