پوسٹ – 2020-09-26

کسی کے بھی ہاتھوں ، اپنی عزت نفس ، وقت اور جذبات/احساسات/کیفیات تباہ کرنے سے محفوظ رہنا ہے ؟ nnاگر رشتہ نہیں توڑ سکتے تو تعلق توڑ دیجئےnnتعلق اور رشتے میں فرق
رشتہ = نوکری nتعلق = اپنا کاروبارnnرشتہ اور تعلق ، ایک دوسرے کے لیے ضروری نہیں ، خصوصا یک طرفہ ٹریفک میں ۔
آپ ان دونوں کو ساتھ رکھے بغیر بھی ، جاری رکھ سکتے ہیں nاور اگر وہی شخص تعلق پر بھی اسرار کرے ، تو خبردار ،
جواب صرف خاموشی ، مشکل کام ہے ، ناممکن نہیں —

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.