پوسٹ – 2020-09-26

کسی بھی ریلیشن شپ میں ، کبھی بھی کسی کو یہ باور مت کرواو کہ ، تم فارغ ہو اور دستیاب ہو ، خواہ تم کتنے ہی فارغ ہو ، اور کتنا ہی فرصت ہو ، عزت نفس تباہ ہوجائے گی ۔۔۔
جھوٹ بولنا پڑے ، بول دو -nچوائس تمھاری ہے
شفافیت یا عزت نفس
کام بہت مشکل ہے ، بہت مشکل ، پر اس کا ایک طریقہ ہے ، جس پر عمل کر کے یہ کام انتہائی آسان ہوجاتا ہے
وہ طریقہ یہ ہےn’ جب بھی کسی کے ساتھ وقت بتانے کا دل چاہے ، اور اوپر والے اصول پر جذبات غالب آنے لگیں ، اپنے دماغ میں ، اس کا وہ سلوک لاو ، جو اس نے گزشتہ بار ، تمھارے ساتھ کیا تھا ، جب تم نے ، اسے ، یہ باور کرو کر بھیانک غلطی کی تھی کہ تم فری ہو اور دستیاب بھی “nرشتہ کوئی بھی ہو تعلق کوئی بھی ہو ۔۔
پھر کہتا ہوں
چوائس تمھاری ہے
شفافیت یا عزت نفس

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.