اگر آپ کاروبار کرتے ہیں ، نظر دوڑائیں اپنے اطراف/لسٹ میںnnجو جو ، اس طرح کی بات کرےnn1) یار ہمیں گفٹ دے دے n2) یار ہم سے بھی پیسے لے گاn3) ابے وہ تو اتنے کا بیچ رہا ہے nnیا کوئی بھی تنقیدی جملہ ، نوٹ کیجئے گا ، یہ لوگ موسٹلی نوکری پیشہ ہوتے ہیں ، کیوں کہ ، ایک کاوربار کرنے والا ، موسٹلی دوسرے کاروبار کرنے والے پر ، کھلے میں یا دوست بن کر ، کم ہی تنقید کرتا ہے ، یا گفٹ بھی کم ہی لیتا ہے nمذکورہ بالا جملوں والے افراد ، کو فی الفور ، اپنی پروفیشنل لائف سے دور کردیں nاور پرانی دوستی ہے تو ذاتی سپیس تک رکھیں
ان سے کسی قسم کی فیور یا مدد لیں اور پارٹنر بنانے کی بھیانک غلطی کبھی نہ کریں ۔۔
پھر بھی اگر مسلمانی اور پاکستانیت زیادہ ابل رہی ہے تو ، کاروبار کا خیال دل سے نکال کر ، کوئی نوکری ووکری پکڑ لیں ۔
پوسٹ – 2020-09-26
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد