‘پاتال لوک’ نامی ٹی وی شو، دیکھنا شروع کیا ہوا ہے
ہے تو اچھا (خوام خوام کا تجسس تھوڑا سا زیادہ ہے)nکاسٹ تو خیر ساری ہی اعلی ہے سب سے اعلی ، ہاتھی رام کی بیوی گل پاننگ nجو کہ اب تک چھپن ٹو میں آئی تھی اور تبھی منتخب کرلی تھی ۔۔۔ nn، پر میں، کافی ساری قسطیں، ہارر سمجھ کر دیکھ گیا :'(nn، ہو سکتا یے آگے کچھ آئے، پر اب تو ختم ہونے کو ہے۔۔۔ nnباقی دیکھنے کے بعد، لکھوں گا، nسپوائلر سے بچ کر لکھنا بڑا مشکل ہوتا ہے
پر گل پاننگ کے لیے، کر گزروں گا۔۔
پوسٹ – 2020-09-24
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد